+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 18:55:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ من بہتر ہے شام میں اور 6700/6750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ آسٹریلیا سے ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز کی لوکل میں دلچسپی ہے جبکہ گاہک بھی تھل کا ہی رخ کرتا ہے۔