+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 13:53:02
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔