+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 15:26:29
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ برانڈڈ مشین ملین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 170 سے 200 روپیہ کلو تک بھاؤا ہیں کوالٹی اور سائز کے لحاظ سے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی دوبارہ سلو ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔