+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 19:19:20
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم کوئ مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں کافی سٹاکسٹ کے پاس مال پڑے ہوئے ہیں۔ آگے جہاں نئ فصل آنا شروع ہوگی مارکیٹ میں مزید نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ قصور سائڈ پراپر فصل ٹرکوں میں 15 اگست سے آمدن شروع ہوتی ہے لیکن 15 جولائ سے تھوڑی تھوڑی اکا دکا توڑوں میں آمدن شروع ہو جاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔