+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 19:15:22
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ مزید تیز ہے اور پلانٹ والے مال کے 50000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچے ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ادھر ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ کچے مال بھی وی آئ پی کوالٹی 44500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال بھی 38000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مال بھی ادھر ساتھ ساتھ بیچنے چاہیں مارکیٹ میں 8000 روپیہ من پڑ گیا ہے۔