+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 18:28:51
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور رشیا کے مال 92 جبکہ کینیڈا کے مال 92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔