+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 19:04:15
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک ٹریڈرز ریٹ مانگتے ہیں تاہم فلحال کام بھی تھوڑا تھوڑا ہے۔

لال جوار بھی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور پرانے مال اوکاڑہ منڈی میں 17000 جبکہ نئے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 20/30 گٹو نئے مالوں کی تھی۔