+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 18:49:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کے 160 جبکہ کرمسن والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل میں سپلائی کی کوئی کمی نہیں ہے۔ بکنگ کے ریٹس کم ہونے پر ٹریڈرز پر بکنگ میں ہی جائیں گے۔