+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 15:28:39
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال 50000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں بیچ ہے پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کچے وی آئ پی مال 45000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال بھی 39000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں میں زیادہ تر مال ہلکی کوالٹی کے ہیں اس میں لال دانا زیادہ آ رہا ہے۔ فل حال مارکیٹ کافی تیز ہو گئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ان ریٹوں میں اچھا نفع ہے پرافٹ ٹیکنگ بھی ساتھ ساتھ کر رہے ہیں۔