+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 15:05:10
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ سست ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔