+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 14:16:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رشیا کے مال 92 جبکہ کینیڈا کے مال 92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ یوکرین سے 310 جبکہ کینیڈا سے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔