+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 19:05:22
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 10600/700 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آگے یکم جولائ سے بارشیں ہیں۔ موسمی صورتحال کی وجہ سے اگر نئ فصل میں کوئ گڑ بڑ ہوتی ہے تو پھر پرانے مال لوگ ہولڈ کر جائیں گے۔ لیکن ابھی قبل از وقت موسم کا کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ ساتھ ساتھ نظر رکھنی چاہیے۔