+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 15:11:16
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں