+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 12:10:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی کے مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔