+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 11:49:20
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مالوں کے 6300/6400 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔