+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 12:12:32
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مالوں کے 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کشمور والے مال 9700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کشمور رجحان والی سائڈ سے آمدن شروع ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔