+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 14:17:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93.5/94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج پورٹ پر 12 ہزار ٹن مزید مال آجائے گا تاہم پرانے مال بھی پورٹ پر پڑے ہیں۔