+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 11:51:47
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں مال کافی پڑے ہیں جبکہ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔