+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 16:48:32
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4050/4060 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4150/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔