+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 18:33:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پرانا برسیم کراچی مارکیٹ میں 13500 جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 15500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔