+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 12:00:12
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں علی پور کے مال 8900 جبکہ رجحان 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ آگے مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔