+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 11:46:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6400 اور فیصل آباد منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔