+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 15:24:18
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے مال لائنوں پر 33000 سے 37000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ جیسے مال ویسے بھاؤ۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ پچھلے سال لوسن کا ریٹ زیادہ تھا۔ اس وجہ سے اس سال ان ریٹوں میں بیچ ابھی کھل کر نہیں ا رہی ہے۔ تاہم فصل اچھی ہونے کی وجہ سے فل حال گاہکی بھی ڈھیلی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔