+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 15:17:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ پیر پیمنٹ پر 13620 جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 13640 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔