+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 17:27:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں جے کے جہاز والے مالوں کے 163.5/164 جبکہ حاضر میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج رشیا سے 555/565 ڈالر فی ٹن تک مال بک ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 169/172 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔