+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 18:02:26
  • Comments

Oats | جوی


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جو آسٹریلیا سے 355 ڈالر میں جبکہ رشیہ سے 325 ڈالر میں کام ہوے ہیں پاکستان کیلئے۔ آسٹریلیا کا جو 5350 روپیہ من تک پڑتا ہے کراچی آکر جبکہ یوکرین والا 5000 روپیہ من تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔