+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 17:47:28
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن آج بدین لائن پر مزید کمزور ہوا ہے اور 32000/33000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ سانگھڑ سائیڈ پر 29000/30000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اس حساب سے پلانٹ والے مال 38500 تک ہونے چاہئیں۔ مارکیٹ سست ھے۔