+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 14:47:42
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور مندرہ پورٹ سے ایف او بی میں 2320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں 99.5٪ پیورٹی والے مالوں کے۔ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔