+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 12:18:25
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں بھی کچے مال 3500 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50/100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ ادھر ہی رکی سی ہے۔ مارکیٹ 8200/8300 کی طرف آتی ہے تو ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہو جاتے ہیں جبکہ 8800/9000 کی طرف جاتی ہے تو بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ اس کے علاؤہ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔فیڈ والی مکئ کم ہے جس کی وجہ سے سٹاکسٹ باجرہ بھی ہولڈ کر کے بیٹھے ہیں۔