+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 11:52:22
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔