+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 18:09:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ نیچے گاہکی پر منحصر ہے اگر نیچے ڈیمانڈ اچھی آتی ہے تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔