+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 18:13:48
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ لائنوں پر گٹو گٹو کر کے آمدن ہو رہی ہے۔