+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 21:19:46
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 200 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 9200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ 30/35 دن پیمنٹ پر 9500 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ کوالٹی 8800 روپیہ من تک کام ہوے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ اب گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ 60 دن پیمنٹ پر 9400 کا گاہک بن جاتا ہے 

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 380/400 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔