+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 12:19:06
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے 775 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں برما سے 820 ڈالر جبکہ برازیل سے 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال بھی کافی پڑے ہیں اور آگے رمضان المبارک میں دال مونگ کی ڈیمانڈ بھی سست رہنے کے امکانات ہیں دوسری جانب مارچ اپریل میں سند سائڈ سے ہاڑو مونگ کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔