+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 11:50:48
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کوئی دم خم نہیں ہے۔