+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 18:35:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن موقع پاس مالوں کے 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مکئی سے نیچے ریٹ جاتا ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور جب ریٹ اوپر جاتا ہے تو بیچ شروع ہو جاتی ہے۔