+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 12:02:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ والے ویسل کے 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 4 مارچ کے پہلے ہفتے میں جبکہ ایگرو کراپ کا ویسل مارچ کے آخر تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ لوکل مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے کمزور ہے۔