+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 18:14:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی نرم ہے اور اپریل فکس 13420 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔