+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 15:09:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔