+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 13:46:04
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 3500/3600 میں مال کیے تھے انکی بیچ بھی آجاتی ہے۔