+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 14:08:12
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ والے مالوں کے 92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ رشیا سے 300/310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 94/97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔