+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 17:52:40
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 400/500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 16000/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے عید کے بعد ہی کام نکلے گا۔