+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 16:12:12
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ کمزور ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے امپورٹرز لوکل میں بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ بکنگ انڈیا سے بازار کمزور ہے اور 2125/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 30000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل ابھی بھی 3000 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے۔ دوسری جانب ایران سے بھی کافی بیچ آ رہی ہے۔ انڈیا کے مالوں سے 1000 روپیہ من اوپر کر کے ایرانی مال بھی مل جاتے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہیں۔ بکنگ میں بھی دم خم نہیں ہے۔