+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 17:34:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔