+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 17:22:36
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔