+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 16:26:13
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 11500 والی مارکیٹ نیچے 9000 تک رہ گئی تھی تقریباً 2500 روپیہ من کی کریکشن دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب نیچے دکاندار خالی تھے جن کی گاہکی کی وجہ سے تھوڑی بہت بہتری آئی ہے۔