+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 13:47:52
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مار کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔