+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 18:03:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔