+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 14:46:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ سست ہے اور کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔