+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 17:17:50
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ والے مالوں کے 92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔